بھارتی وزیر اعظم کا دورہ مقبوضہ کشمیر ملتوی
جموں (این این آئی) بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا مقبوضہ کشمیر کا آئندہ دورہ کچھ دنوں کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پردیشن کانگرس کمیٹی کے صدر سیف الدین سوز نے کہا من موہن سنگھ اور سونیا گاندھی نے شیڈول کے مطابق 25جون سے مقبوضہ کشمیر کا دوروزہ دورہ کرنا تھا۔