• news

شہبازشریف کا بھارتی وفد کی بریفنگ میں گہری دلچسپی کا اظہار

لاہور (خبرنگار) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور توانائی سیکٹر سے وابستہ بھارتی ماہرین اور حکام کے درمیان ماڈل ٹاﺅن میں پاکستان میں توانائی کے بحران کے حوالے سے مختلف تجاویز پر سیرحاصل بحث ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے بھارتی وفد کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور ماہرین سے مختلف امور کی وضاحت کے لئے سوالات بھی کئے۔

ای پیپر-دی نیشن