• news

اصلاح پسند امیدوار عارف رضا صدارتی دوڑ سے باہر، کسی امیدوار کا حامی نہیں ہوں: احمدی نژاد

تہران (بی بی سی) ایران میں اصلاح پسند صدارتی امیدوار محمد عارف رضا ملک میں جمعہ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ محمد عارف رضا نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ انہیں اصلاح پسند تحریک کے سربراہ اور سابق صدر محمد خاتمی نے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کو کہا تھا۔ ادھر صدر احمدی نژاد نے کہا وہ کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن