• news

سابق حکومت نے بجلی پر 1400 ارب روپے کی سبسڈی دی، یہ رقم تعلیم و صحت پر لگنی چاہئے تھی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ سابق حکومت کے دور میں بجلی پر 1400 ارب روپے سبسڈی دی گئی یہ رقم تعلیم وصحت پر لگتی تونتائج کچھ اور ہوتے، توانائی بحران کی وجہ سے ملکی معیشت کو 2 فیصد نقصان ہوا۔ توانائی کے معاملے پر جلد از جلدکابینہ کمیٹی بھی قائم کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن