• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
o.... اور جب کہا فرشتوں نے، اے مریم! بے شک اللہ تعالیٰ نے چن لیا ہے تمہیں اور خوب پاک کر دیا ہے تمہیں اور پسند کیا ہے تجھے سارے جہان کی عورتوں سےo اے مریم! خلوص سے عبادت کرتی رہ اپنے رب کی اور سجدہ کر اور رکوع کر، رکوع کرنے والوں کیساتھo
آل عمران (آیت 43-42)

ای پیپر-دی نیشن