• news

بجٹ تقریر میں کالا باغ ڈیم کا ذکر نہیں کیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران توانائی منصوبوں کا ذکر کیا۔ تاہم انہوں نے تقریر میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن