موبائل فون، ایس ایم ایس اور الیکٹرانکس اشیاءپر براہ راست ٹیکس نہیں لگایا گیا
لاہور (کامرس رپورٹر) بجٹ میں موبائل فون سروس، ایس ایم ایس سروس اور الیکٹرانکس اشیاءپر براہ راست کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا اور نہ ہی کوئی اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون سیکٹر کو بالکل نظرانداز کیا ہے۔