• news

خزانے میں 17 ارب چھوڑے، 12 ارب کہاں گئے نگرانوں سے پوچھیں:رحمن ملک

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ نئی آنے والی حکومت کے ساتھ اپوزیشن اور میڈیا انصاف کرے اور ان کو کھل کر کھیلنے کا موقع دینا چاہئے۔ ہم نے 17 ارب روپے خزانے میں چھوڑے تھے جو اب پانچ ارب روپے رہ گئے ہیں باقی بارہ ارب نگران حکومت سے پوچھا جائے وہ کہاں ہیں۔ رحمن ملک بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن