• news

دمشق ، باغیوں کا قصبے پر حملہ ،60 ہلاک ، جوابی حملے میں 12 مارے گئے

 دمشق(آن لائن) شام میں مغربی حمایت یافتہ حکومت مخالف باغیوں اور حکومت حامی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں بارہ باغیوں سمیت 72 افراد ہلاک ہوگئے ۔ باغیوں نے گزشتہ روز شام کے ایک گاﺅں پراچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 60افراد مارے گئے حکومت حامی مقامی ملیشیا نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 12باغیوں کو بھی ٹھکانے لگادیا ،تازہ جھڑپ صوبہ ایزور میں ہوئی ،حملہ ہونے پرمقامی لوگوں نے ہتھیار اٹھالیے اور مقابلہ شروع کردیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن