• news

ژونگ نے نوجوانوں کیلئے ایک منفرد برانڈ ”سرکل“ پیش کر دیا

اسلام آباد (پ ر) ژونگ نے نوجوانوں کیلئے دلچسپ برانڈ ”سرکل“ پیش کر دیا جس کی ٹیگ لائن ہے ”ہمیشہ ساتھ ساتھ“ جو نوجوانوں کو بہترین کال ریٹس فراہم کرے گا۔ ٹیگ لائن Hamesha Together اس سوچ کی طرف رہنمائی کرتی ہے کہ نوجوانوں کیلئے اپنے حلقہ احباب اور پیاروں سے رابطے میں رہنا اور زندگی کے تجربات آپس میں بانٹنا کتنا اہم ہے جو منفرد مہم کے ساتھ 12 جون سے شروع ہو چکا ہے۔ ژونگ کے چیف کمرشل آفیسر ساجد محمود نے کہا کہ نئی پروڈکٹ سرکل اپنے دوستوں اور پیاروں کے ساتھ آسان رابطے میں رہنے میں مدد کرنے کیلئے نوجوانوں کو سب سے سستے پیکیجز پیش کرتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن