• news

بلال یاسین سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمود الحسن، امجد نذیر بٹ، سردار نسیم، ملک شوکت علی، حاجی تنویر، رانا سہیل، میاں اکبر و دیگر نے علاقے میں ڈینگی سپرے، ٹرانسفارمر تبدیل کرانے اور دیگر مسائل حل کرانے پر وزیر خوراک بلال یاسین کاشکریہ ادا کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن