کرن ڈار کو دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہونے پر مبارکباد
لاہور (پ ر) آزاد جموں و کشمیر مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد اعجاز خان سردار زاہد خان راجہ مشتاق، سردار شوکت چودھری عارف، راجہ شکیل اور طالب اعوان نے کرن ڈار کو دوسری مرتبہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر پنجاب کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اور پنجاب میں مقیم کشمیر مہاجرین کی جانب سے مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔