• news

ہمارے سفارتی عملے کی کراچی ائرپورٹ پر گرفتاری کی تفصیلات کا علم نہیں: امریکی ترجمان

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جان کیری کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا امریکہ اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہے امریکی سفارتی عملے کو کراچی ائرپورٹ سے واپس بھجوا دیا گیا عملے کی پاکستان میں گرفتاری کی تفصیلات کا علم نہیں واضح رہے خبر تھی کہ امریکی سفارتی عملے کو کراچی ائرپورٹ پر گرفتاری کیا گیا

ای پیپر-دی نیشن