• news

شوق آزادی کے دنیا میں نہ نکلے حوصلے

شوق آزادی کے دنیا میں نہ نکلے حوصلے

مکرمی! ڈرون حملے ہمارے لئے ذلت کا باعث ہیں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ امریکہ ڈرون حملے فوراً بند کرے کیونکہ اس سے معصوم لوگ بھی مارے جاتے ہیں۔ ہمارا ڈرون حملوں کے خلاف بولنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی اپنے دشمن کے سامنے جکڑا ہوا آئے اور اس سے یہ کہے کہ تم مجھے ذلیل کر سکتے ہو مار سکتے ہو، قتل کر سکتے ہو مگر میرے منہ پر تھپڑ (ڈرون حملہ) نہیں مار سکتے۔ زرداری صاحب صحیح ہی کہتے ہیں کہ جو اپنی مدد نہیں کرتا اس کی کوئی مدد نہیں کرتا۔ گویا ہمارا مذاق اڑایا جاتا ہے اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ (منتہیٰ اظہر۔ لاہور)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن