• news

کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور مرےض جاںبحق، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی

کراچی (این این آئی) کراچی میں ڈینگی وائرس کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا، رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔ مزید دو مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ سندھ ڈینگی سرویلینس سیل کی رپورٹ کے مطابق فرحان خان ایک ہفتے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن