• news

مولانا فضل الرحمن عمرہ کیلئے سعودی عرب چلے گئے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن عمرہ کے ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے جہیں۔ پارٹی ترجمان مو لا نا محمد امجد خان نے بتا یا کہ مو لا نا فضل الرحمن ایک ہفتہ سعودی عرب میں قیام کریں گے اور عمرہ ادا کر نے کے بعد روضہ رسول اقدس پر حاضری دیں گے۔ ان کی عدم موجوودگی میں مولانا قمرالدین پارٹی کے قائم مقام امیر ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن