• news

بی آر بی نہر پر تعینات بیلداروں کو ایک سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

نارنگ منڈی (نامہ نگار) جماعت اسلامی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے بی آر بی نہر پر تعینات بیلداری کی ایک سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءجمع کروا دی ہے۔ انہوں نے فرحان شوکت ہنجرا کی قیادت میں ملنے والے وفد کو یقین دلایا کہ جماعت اسلامی انہیں تمام واجبات دلائے گی اور کرپٹ افسران کو کٹہرے میں لائے گی۔ کس قدر ستم ظریفی ہے کہ درجنوں غریب بیلدار تنخواہیں نہ ملنے پر غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن