• news

عالمی برادری مسلح تصادم کے علاقوں میں رہنے والے بچوں کے حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کرے: یونیسیف

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے عالمی برادری پرزوردیا ہے کہ مسلح تصادم کے علاقوں میں رہنے والے بچوں کے حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کرے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہی گئی ہے ۔ خلاف جنسی تشدد‘ ہسپتالوں اور سکولوں پرحالیہ حملوں کو فوری بند کیاجائے۔

ای پیپر-دی نیشن