معذور افراد کی بحالی کیلئے دو ر وزہ فری کیمپ
لاہور (نیوزرپورٹر)معذور افرادکی بحالی کے لئے دو روزہ فری کیمپ لگاےا گیاجس میں ضرورت منداور مستحق افراد کو ویل چیئر، ٹرائی سائیکل آلہءسماعت اور مصنوعی اعضاءمفت دےے گئے۔ ان خیالات کااظہارلاہور میں منعقدہ فری کیمپ میں حکیم عبدالرزاق ربانی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گونگے، بہرے، نابینا، ذہنی وجسمانی معذور افراد کو مفت فنی تربیت دی جائے گی۔ دورانِ تربیت روزانہ دودھ کا ایک گلاس دیا جائے گا۔ ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت دی جائے گی، دو ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔