• news

میاں برادران عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے: رانا تجمل

لاہور(خبر نگار) مسلم لےگ (ن) سے اےم پی اے رانا تجمل حسےن نے کہا کہ (ن) لےگ کی حکومت ملک و قوم کو درپےش بحرانوں سے نکالنے اور مسائل حل کرنے کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی۔ قائدےن مےاں نواز شرےف اور مےاں شہباز شرےف عوام کی حقےقی خدمت کر کے وطن عزےز مےں نئی سےاسی تارےخ رقم کرےں گے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے ڈےرہ پر مسلم لےگی ورکروں اور معززےن علاقہ سے بات چےت کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ (ن) انتقامی سےاست پر ےقےن نہےں رکھتی بلکہ سابقہ حکومتی پالےسےوں سے ماےوس عوام کی فلاح و بہبود کرنا ہے۔ مسلم لےگ (ن) کا کردار قوم کے سامنے ہے۔ وزےراعظم مےاں نواز شرےف اور خادم اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف نے سنگےن مسائل کے حل کےلئے ہنگامی بنےادوں پر کام کرنا شروع کر دےا۔

ای پیپر-دی نیشن