• news

تحریک انصاف صوبائی سیکرٹریٹ میں نارووال اور سیالکوٹ کا جائزہ اجلاس آج ہو گا

لاہور (سپیشل رپورٹر) پی ٹی آئی کے پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی زیر صدارت آج ضلع سیالکوٹ اور ناروال کا جائزہ اجلاس پنجاب سیکرٹریٹ میں ہو گا جبکہ سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع کے ضلعی عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور ٹکٹ درخواست گزار شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن