• news

جرمنی فٹبال کے فروغ کےلئے تکنیکی مدد فراہم کرنے کےلئے تیار

 کراچی (این این آئی) جرمن سفارتکارکلاوس سٹیٹز نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کےلئے تکنیکی مدد فراہم کرنے کےلئے تیار ہیں۔ کراچی میں سپورٹس برانڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کلاوس سٹیٹز نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ پاکستان میں امن و امان قائم ہو، تاکہ غیرملکی ٹیمیں یہاں بلا خوف و خطر دورے کریں۔

ای پیپر-دی نیشن