• news

شام میں خانہ جنگی کے باعث حالت تشویشناک، لوگ پتے کھانے پر مجبور

لاہور (خصوصی رپورٹ) شام میں خانہ جنگی کے باعث صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی، کئی علاقوں میں خوراک کی قلت پیدا ہو گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق لوگ پتے کھانے پر مجبور ہیں، پہاڑوں پر پناہ گزین خواتین کو تن ڈھانپنے کے لئے مناسب کپڑے بھی میسر نہیں، نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 15لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن