• news
  • image

عوامی امنگوں پر پورا اتریں گے : ملک وحید

لاہور (پ ر) پی پی 146کے ایم پی اے حاجی ملک محمد وحید نے اپنے مرکزی آفس مشتاق کالونی چوک میں اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے میں آپ سے کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے منتخب کیا۔ ہم عوامی امنگوں پر پورا اتریں گے ملک محمد وحید نے عوام سے یہ بھی وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے حلقے میں روزانہ گلی محلوں میں جا کر عوام کی شکایات سننیں گے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن