• news

بجٹ میں لیپ ٹاپ اور طلبہ کو قرضے دینے کی سکیم جاری رکھنا خوش آئند ہے: حافظ نعمان ظفر

لاہور( سٹاف رپورٹر ) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی حافظ نعمان ظفر نے بجٹ مےں لےپ ٹاپ سکےم اور طلبہ کو قرضے دےنے کے عمل کو سراہتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دےا ہے اور اسلامی جمعےت طلبہ بھر پور حماےت کر تی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن