• news

پنجاب یونیورسٹی نے 5امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ےو نےورسٹی نے شعبہ تا رےخ کے اسٹنٹ پروفےسر محبوب حسےن،محمد افضل ولدعبادن، شاہد امتےازولدامتےاز علی، ضمےر احمد انصاری ولدبشےر احمد انصاری،نورےن رزاق دختررزاق سعےد کو پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن