• news

حفیظ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 3 میچوںمیں صرف 38 رنز بنا سکے

لاہور (اےن اےن آئی) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 3 میچوں میں صرف 38 رنز بنا سکے۔ ان کا زیادہ سے زیادہ سکور 27 رنز رہا۔ محمد حفیظ نے3 میچوں کی 3 اننگز میں 12.66کی اوسط سے38 رنز بنائے انکا زیادہ سے زیادہ سکور27 رنز رہا جو انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں بنایا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 میچوں میں وہ صرف 11 رنز بنا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن