• news

میانمار اور سری لنکا میں مسلمانوں پر مظالم قابل مذمت ہیں: سمیہ نواز

فیروز و الا (نامہ نگار) اسلامی جمعیت طالبات صوبہ پنجاب کی ناظمہ سمیہ نواز نے میانمار اور سری لنکا میں مسلمانوں کے قتل عام کے سانحات، نعشوں اور گھروں کو جلانے کے واقعات کی پرزور مذمت کی ہے اپنے بےان مےں انہوں نے کہا ہے کہ میانمار میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام پر عالمی دنیا اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن