• news

مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا:لقمان ستی

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) اےم اےس اےف حافظ آباد کے سٹی چےئرمےن لقمان ستی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات مےں مسلم لےگ ن کی مرکزی حکومت نے بہترےن بجٹ پےش کےا، وزےراعلیٰ پنجاب بھی عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھےں گے، اپنے بےان مےں لقمان ستی نے مزےد کہا کہ مسلم لےگ ن نے اپنے ہر دور مےں عوام کو رےلےف کی فراہمی کے لئے اقدامات کےئے۔امن وامان کا قےام، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ، بجلی بحران کا حل حکومت کی اولےن ترجےحات مےں شامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن