• news

20 ممالک کی جاسوسی کی جاتی ہے امریکہ نے دستاویزات جاری کر دیں

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کے حوالے سے دستاویزات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں امریکی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ سال 300 افراد کی ٹیلیفون کالز کا ریکارڈ حاصل کیا۔ دنیا کے 20 ممالک کی جاسوسی کی جاتی ہے۔ جاسوسی سے دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں روکنے میں مدد ملی۔

ای پیپر-دی نیشن