• news

سیکرٹری خزانہ ارکان کی بجٹ تجاویز نوٹ کرتے رہے

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اتوار کو سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود پورا وقت ایوان کی لابی میں موجود رہے اور ہمہ تن گوش ہو کر ارکان کی بجٹ 2013-14ءپر تقاریر سن کر انکی طرف سے دی جانیوالی تجاویز کو نوٹ کرتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن