• news

بی ایل اے نے پاکستان کے نظرئیے پر حملہ کیا، حکومت کو شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنا ہو گا: شیریں مزاری

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو فوری طور پر بلوچستان کا دورہ کرنا چاہئے تھا‘ حکومت کو شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنا ہو گا‘ آر جی ایس ٹی کا نفاذ غیرقانونی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن