• news

گنگا رام میں زیر علاج 60 سالہ شخص دم توڑ گیا

لاہور (نامہ نگار) گنگا رام ہسپتال میں داخل60 سالہ نامعلوم شخص گزشتہ روز دم توڑ گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی اطلاع پر پولیس نے قانونی کارروائی کرکے نعش مردہ خانے میں جمع کرا دی اور ورثاءکی تلاش شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن