• news

زیارت میں بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کی رہائش گاہ پر حملہ کھلی بغاوت ہے: میاں توقیر حفیظ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی رہنما میاں محمد توقیر حفیظ نے کہا کہ زیارت میں بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کی رہائش گاہ پر حملہ کھلی بغاوت ہے۔ بانی پاکستان کی زندگی کے تاریخی لمحات کو مٹانا دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ اقدام ہے جس کی جتنی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی جائے کم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن