”زیارت“ پرحملے میں ملوث درندے قابل رحم نہیں:ناصراقبال خان
لاہور (خبرنگار)ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور میاں ذوالفقارراٹھور ،میاں ارشدعلی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بابائے قوم ؒ کی قیام گاہ ”زیارت“ پرحملے میں ملوث درندوں کوقرارواقعی سزادی جائے،یہ شیطان قابل رحم نہیں ہیں۔ تاریخی عمارت کی حفاظت کیلئے وہاںسکیورٹی اہلکاروں کو تعینات نہ کرناایک بڑاسوالیہ نشان ہے