• news

پیر امین الحسنات کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر) پیر امین الحسنات شاہ کو وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور علامہ محمد قاسم علوی‘ محمد فاروق‘ صدر سید ارشاد حسین گیلانی‘ چودھری مظہر حسین لنگڑیال‘ پروفیسر عبدالرزاق نقشبندی‘ صاحبزادہ عبدالولی‘ پروفیسر غلام نبی نقشبندی‘ محمد افضل سلیمی‘ محمد نذیر قریشی‘ پروفیسر محسن رضا جوئیہ‘ پروفیسر لطف اللہ کھوسو اور یگر نے مبارک باد دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن