• news
  • image

اسد شفیق رات کی تاریکی میں اکیلے وطن واپس پہنچ گئے

اسد شفیق رات کی تاریکی میں اکیلے وطن واپس پہنچ گئے

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کھلاڑی اسد شفیق رات کی تاریکی میں وطن واپس پہنچ گئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شکست کے سوال پر اسد شفیق کچھ کہے بغیر ہی ائرپورٹ سے باہر نکل گئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم لگاتار تین میچ ہار کر آٹھویں پوزیشن پرجگہ بنا سکی۔ چیمپئنز ٹرافی کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ سے ٹولیوں کی شکل میں پاکستان واپس آئیں گے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن