پن بجلی منصوبے شروع کرنے کےلئے بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کریں: خیبر پی کے حکومت
پن بجلی منصوبے شروع کرنے کےلئے بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کریں: خیبر پی کے حکومت
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے کے وزیر خزانہ سراج الحق نے خیبر پی کے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور صوبے میں توانائی کی پیداوار کے لئے صوبائی حکومت کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لئے مرکزی و صوبائی حکومتوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے صوبے میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے۔
اپیل