بچے کی جنس پر شاہ رخ کے بیان کی تفتیش کا مطالبہ
بچے کی جنس پر شاہ رخ کے بیان کی تفتیش کا مطالبہ
نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کی ایک میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزارت صحت سے سپر سٹار شاہ رخ خان کے اس بیان کی تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کو معلوم ہے کہ ان کے ہاں ہونے والا بچہ لڑکا ہے۔