نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا گزشتہ روز شریف میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے سوموار کے روز رائے ونڈ جاتی عمرہ میں اپنی رہائش گاہ کے سامنے قائم شریف میڈیکل کمپلیس کا دورہ کیاجہاں پر انہیں ہسپتال کے معاملات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور میاںنوازشریف نے اس موقع پرڈاکٹرزاورمریضوں سے بھی ملاقات کی۔ دریں اثناء وزیراعظم نوازشریف نے سوموار کے روز لاہور کا فضائی دورہ کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماو¿ں کے علاوہ ان کا سٹاف بھی ہمراہ تھا۔
نوازشریف/دورہ