چیف جسٹس ہائیکورٹ نے این اے 103میں دوبارہ الیکشن کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی
چیف جسٹس ہائیکورٹ نے این اے 103میں دوبارہ الیکشن کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس ہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے این اے 103حافظ آباد میں دوبارہ الیکشن کروانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس نے درخواست سماعت کیلئے مسٹر جسٹس اعجاز الحسن کو بھجوا دی ہے۔ این اے 103میں عام انتخابات میں لیاقت عباس بھٹی منتخب ہوئے تھے۔ دھاندلی کی شکایات پر الیکشن کمشن نے اس حلقے میں انتخابات کو کالعدم قرار دیدیا تھا۔
سماعت