• news

ذوالفقار مگسی کا رشتہ دار ڈرائیور اور گارڈ بازیاب

ذوالفقار مگسی کا رشتہ دار ڈرائیور اور گارڈ بازیاب

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گذشتہ روز اغوا ہونے والے مہر اللہ مگسی، ڈرائیور اور گارڈ بازیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اغوا کار تینوں مغویوں کو سریاب کے ویرانے میں چھوڑ گئے۔ مہر اللہ مگسی سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے رشتے دار ہیں۔
بازیاب

ای پیپر-دی نیشن