• news

بھارتی افواج کی پیشقدمی پاکستان کو مرعوب نہیں کر سکی: بروس ریڈل، کتاب سے اقتباس

کراچی (خصوصی رپورٹر) بھارتی افواج کی پیشقدمی پاکستان کو مرعوب نہیں کر سکی۔ امت کے مطابق امریکی مصنف بروس ریڈل کی کتاب سے لئے گئے اقتباس میں کہا گیا ہے بھارتی وزیراعظم واجپائی کے دور میں محض افواج کو حرکت دینے پر 12ارب ڈالر اخراجات آئے۔

ای پیپر-دی نیشن