• news

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مشاہد حسین کا وزیر داخلہ کو سری لنکا کے دورہ کا مشورہ

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے (ق) لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو سری لنکا کا دورہ کرنے کا مشورہ دیا‘ نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا بدقسمتی سے نائن الیون کے بعد ہمارے ملٹری اور سول ادارے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کوئی پالیسی نہ بنا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن