• news

عدالتوں کا احترام کرتے ہیں: امیرکویت پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا حکم تسلیم کرلیا

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) امیر کوےت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے کوےت کی آئینی عدالت کی جانب سے پارلیمان کو تحلیل کرنے اورنئے انتخابات کرانے کا حکم مانتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن