سپیکر کی پٹیشن پر احمدی نژاد کی 26 نومبر کو عدالت طلبی
تہران (اے ایف پی) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ علی لاریجانی کی درخواست پر عدالت نے صدر احمدی نژاد کو طلب کر لیا۔ ویب سائٹ دولا رار کے مطابق وہ 26نومبر کو پیش ہوں گے لیکن پٹیشن میں یہ وجہ نہیں بتائی گئی کہ انہیں کس الزام کے تحت طلب کیا گیا ہے۔