• news

زاہد حامد نے اپنی وزارت بدلنے کی استدعا کر دی: نجی ٹی وی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون زاہد حامد نے وزیراعظم سے استدعا کی ہے کہ ان کی وزارت تبدیل کر دی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ عدالت میں حکومت کو اپنی ذات کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا۔

ای پیپر-دی نیشن