• news

بیوہ کی اپیل

مکرمی!میرا خاوند 4 سال قبل وفات پا گیا۔ میرے دو بچے ہیں ۔میں گھروں میں کام کاج کر کے گھر کا نظام چلاتی ہوں۔ کرائے کے مکان میں رہتی تھی ۔ اب مالکان نے دھکے دے کر نکال دیا ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ مجھے قرض حسنہ دے دیں یا مجھے کسی سکول کی کنٹین مل جائے میں کام کر لوں گی۔ درد مند بھائیوں سے امداد کی درخواست ہے۔
(بیوہ محمد یوسف 0331-4182510)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن