گوجرانوالہ: عیسائی خاندان کے 6 افراد کا قبول اسلام
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) دارلعلوم حدیبیہ شیخوپورہ موڑ کے امام کی اسلامی تبلیغ سے متاثر ہو کر ایک ہی خاندان کے چھ افراد نے عیسائت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ہے جن میں شہزاد گلزار کا نیا نام محمد شہزاد گلزار، تحمینہ کا نیا نام تحمینہ بی بی، ارسلام کا نام محمد ارسلان، صنکان نیا نام ایمان اور اذان کا نیا اسلامی نام محمد اذان رکھ دیا گیا ہے، مذکورہ خاندان نے دارالعلو م حدیبیہ میں باقاعدہ طور پر اسلامی تعلیمات حاصل کرنا بھی شروع کر دی ہیں۔