پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج (جمعرات) صبح دس بجے دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو گا۔ بجٹ پر بحث 24 جون تک جاری رہے گی، وزیر پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ کے مطابق ضمنی بجٹ کی منظوری 29 جون کو دیدی جائے گا۔